سن اشاعت: 2022 (بار اول)
تصویری خاکہ: مُنذر احمد
انتساب
شمیم آزرؔ
جملہ حقوق بحق مصنف
خواب خواب اندیشے
نام کتاب: خواب خواب اندیشے
شاعر: ڈاکٹر شمیم آزرؔ
کمپوزنگ: بلال احمد (0305-2010273)
اپنے دونوں بڑے بھائی جمیل اور شکیل کے نام
جن کی شدید خواہشوں کے باوجود میرا یہ دیوان ان کی زندگی میں شائع نہ ہوسکا۔
کنیز اور بچوں کے نام
جن کی غیر مشروط اور ہمہ وقت محبتوں میں زندگی کی دھوپ چھائوں کے روز و شب اعتبار اور اعتماد کے ساتھ گزرے۔
اپنے ان تمام دوستوں کے نام
جو مجھے بگاڑنے اور بنانے میں قدم بہ قدم میرے ساتھ رہے۔
شمیم آزرؔ
This website uses cookies to improve your experience. By using this website you agree to our Data Protection Policy.